٭جامعہ میں تعلیمی سال کا آغازشوال المکرم میں ہوتاہے اوراختتام شعبان المعظم میں ہوتاہے۔
٭ہر شعبہ میں داخلہ ٹیسٹ کی بنیاد پرہوتاہے۔
عمومی شرائط:
(۱) امیدوار حافظ قرآن ہو (٢) منزل یاد ہو (٣) وضع قطع غیرشرعی نہ ہو(۴) داخلہ کے وقت امیدوار کا /سرپرست ساتھ ہو
خصوصی شرائط:
متوسطہ اولی: (۱) امیدوار پرائمری پاس ہو (۲) عمر پندرہ سال سے زیادہ نہ ہو
متوسطہ ثانیہ: (۱) امیدوار چھٹی جماعت پاس ہو (۲) عمر سولہ سال سے زیادہ نہ ہو
متوسطہ ثالثہ: (۱) امیدوار نے متوسطہ ثانیہ کا نصاب پڑھا ہو (۲) عمر سترہ سال سے زیادہ نہ ہو
اعدادیہ برائے عامہ اولی: (۱) امیدوار میٹرک پاس ہو (۲)عمر بیس سال سے زیادہ نہ ہو