جامعہ دارالعلوم الاسلامیہ کے نظم ونسق کو چلانے کے لیے مندرجہ ذیل چار مجالس کام کررہی ہیں :
- مجلس شوریٰ
- مجلس عاملہ
- مجلس علمی
- داخلی انتظامیہ
جامعہ کی مجلس شوریٰ :
جامعہ دارالعلوم الاسلامیہ کی مجلس شوریٰ 10ارکان پر مشتمل ہے جس کے سرپرست حضرت مولانا محمد عبیداللہ (مہتمم جامعہ اشرفیہ) ہیں ۔ جامعہ کے تمام اہم امور مجلس شوریٰ کی مشاورت سے طے کیے جاتے ہیں ۔ مدرسہ کے مقرر شدہ قواعد و ضوابط کے تحت شوریٰ فیصلے کرتی ہے۔ جبکہ مہتمم صاحب عمل درآمد کراتے ہیں ۔ ملازمین کا مستقل تقرر و تنزل شوریٰ کی منظوری سے ہوتا ہے ۔ مدرسہ کے سالانہ میزانیہ کو شوریٰ میں پیش کرکے منظور کرایا جاتا ہے ۔ سال کے آخر میں تمام حسابات کا میزانیہ ایک چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کمپنی سے آڈٹ کراکے مجلس شوریٰ میں پیش کیا جاتا ہے ۔
ممبران مجلس شوریٰ
نمبرشمار | اسمائے گرامی | عہدہ | ....... | نمبرشمار | اسمائے گرامی | عہدہ |
1 | حضرت مولانا فضل الرحیم صاحب | صدر | |
2 | مولانا مفتی عبدالقدوس ترمذی صاحب | نائب صدر |
3 | الحاج شیخ صولت علی صاحب | خازن | |
4 | حضرت مولانا مشرف علی تھانوی صاحب | سیکرٹری /مہتمم |
5 | الحاج مولانا محمد میاں صدیقی صاحب | رکن | |
6 | الحاج شیخ عبدالخالق صاحب | رکن |
7 | الحاج شیخ محمد حلیم صاحب | رکن | |
8 | الحاج ڈاکٹر محمدسعد صدیقی صاحب | رکن |
9 | الحاج احمد حسن خان صاحب | رکن | |
10 | شیخ صلاح الدین صاحب | رکن |
مجلس عاملہ
جامعہ کے تمام انتظامی و تعلیمی شعبہ جات کی مکمل نگرانی اور بوقت ضرورت مجلس عاملہ کے اجلاس منعقد کرکے مشاورت سے فوری ضرورت کے تمام مسائل کو حل کرنا اور شوریٰ کے سالانہ اجلاس میں توثیق کے لیے ان مسائل کے پیش کرنا مجلس عاملہ کی ذمہ داری ہے ۔
ارکان مجلس عاملہ
نمبرشمار | اسمائے گرامی | عہدہ | ........ | نمبرشمار | اسمائے گرامی | عہدہ |
1 | حضرت مولانا مشرف علی تھانوی | مہتمم ادارہ | | 2 | ڈاکٹر قاری احمد میاں تھانوی | نائب مہتمم |
3 | مولانا محمد میاں تھانوی | ناظم اعلیٰ | | 4 | حافظ محمد احمد صدیقی | ناظم تعلیمات |
5 | مولانا محمد میاں تھانوی | ناظم مالیات | | 6 | ڈاکٹر قاری خلیل احمد تھانوی | ناظم ادارہ اشرف التحقیق |
7 | الحاج شیخ صولت علی | خازن | | 8 | شیخ صلاح الدین | رکن مجلس شوریٰ |
مجلس علمی
جامعہ میں تعلیمی امور کو بہتر سے بہتر انداز میں چلانے کے لیے ایک مجلس علمی قائم کی گئی ہے ۔ مجلس علمی کے وقتا فوقتا مشاورتی اجلاس منعقدہوتے ہیں جن میں تعلیمی نصاب ،امتحانات اوردیگر تعلیمی امور کے بارے میں مشاورت اور فیصلے کیے جاتے ہیں۔
مجلس علمی کے ارکان
نمبرشمار | نام | ....... | نمبرشمار | نام |
1 | حضرت مولانامشرف علی تھانوی | | 2 | حضرت مولاناڈاکٹر قاری احمدمیاں تھانوی |
3 | حضرت مولاناڈاکٹرقاری خلیل احمد تھانوی | | 4 | حضرت مولاناحافظ محمداحمدصدیقی |
5 | حضرت مولانامنظوراحمد | | 6 | مولانامفتی مبشراحمدبشری |
7 | مولاناقاری عبدالغفور | | 8 | قاری رشیداحمدتھانوی |
9 | قاری محمداکرم (انارکلی ) | | 10 | مولانامحمداکرم (کامران بلاک ) |
11 | قاری راشد علی قصوری |
داخلی انتظامیہ
جامعہ کے عمومی نظام کو منظم و مؤثر انداز میں چلانے کے لیے ایک داخلی انتظامیہ تشکیل دی گئی ہے جس کے سربراہ شیخ الحدیث مولانا مشرف علی تھانوی ہیں ۔
داخلی انتظامیہ کے ارکان
نمبرشمار | نام | عہدہ | ....... | | نمبرشمار نام | عہدہ |
1 | حضرت مولانا مشرف علی تھانوی | مہتمم و شیخ الحدیث | | 2 | حضرت مولاناڈاکٹر قاری احمد میاں تھانوی | نائب مہتمم و رئیس قسم القراء ات |
3 | مولانا محمدمیاں تھانوی | ناظم اعلیٰ ادارہ | | 4 | مولانا محمدمیاں تھانوی | ناظم مالیات |
5 | مولانا ڈاکٹر قاری خلیل احمد تھانوی | ناظم ادارہ اشرف التحقیق | | 6 | مولانا منظور احمد | ناظم دارالاقا مہ |
7 | مولاناحافظ محمداحمدصدیقی | ناظم تعلیمات | | 8 | مولانا قاری رشید احمد تھانوی | ناظم امتحانات |
9 | محمدعمران صدیقی | ناظم کتب خانہ | | 10 | قاری راشدعلی قصوری | نگران شعبہ عصری علوم |
11 | مولانا قاری عبدالغفور | ناظم شعبہ حفظ و ناظرہ قرآن مجید | | 12 | مولانا قاری محمداکرم | محرر شعبہ امتحانات |
13 | قاری محمد علی فاروقی | ناظم مطبخ | | 14 | قاری محمدنصیب | ناظم تعمیرات |
15 | مولاناقاری محمداکرم | ناظم دفتر (شاخ انارکلی) |